گزشتہ

اچھائی برائی

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو اچھا ہو گا وہ خوشی دے گا اور جو برا ہو گا وہ سبق دے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

ناقابل قبول

قول بے عمل اور عمل بے اخلاص ناقابل قبول ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

دنیا کی زندگی

تم مشغول ہو ایسی چیز کے جمع کرنے میں جس کو کھا نہ سکو گے۔ آرزو رکھتے ہو ایسی چیزوں کی جن کو پا نہ سکو گے۔ تعمیر کرتے ہو ایسے مکان جن میں بس نہ سکو گے۔ یہ ساری چیزیں تم کو تمہارے ر...

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

ہاتھ

استاد: اگر تمہارے دائیں ہاتھ پر مشرق ہو تو بائیں ہاتھ پر کیا ھوگا۔ شاگرد: جناب! ایک انگوٹھا اور چار انگلیاں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

پونے تین

اختیارِ ترنم سے تبسم کی روشنی کو جلا دینا میں سونے لگا ہوں مجھے پونے تین بچے اٹھا دینا

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

پارٹی

پارٹی میں میزبان بہت پریشان ہوا کیوں کہ لوگ بہت تھے اور کھانا کم تھا آکر وہ مہمانوں سے بولا جو لوگ لڑکے والوں کی سائیڈ ہیں وہ کھڑے ہوں بیس لوگ کھڑے ہوئے پھر کہا لڑکی والے بھی کھڑے...

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2014 by muzammil

انا

جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ غلط تھا، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 06, 2014 by muzammil

جھوٹا اور مردہ

جھوٹا اور مُردہ یکساں ہیں مردہ بولتا نہیں اور جھوٹے کی کوئی سنتا نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2014 by muzammil

بدترین جھوٹ

بدترین جھوٹ وہ ہے جس میں کچھ سچ بھی شامل ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2014 by muzammil

ان پڑھ

ایک ان پڑھ لڑکی کی شادی ایک پڑھے لکھے لڑکے سے ہوئی۔ ایک دن اس کا شوہر کھانا کھاتے ہوئے گلے میں نوالہ پھنسنے کی وجہ سے مر گیا، لڑکی اس کی موت پر رو رو کر کہہ رہی تھی۔ ہائے وے پانی...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2014 by muzammil

کریلا، انسانی صحت کے لیے مفید

کریلا گرمی کے موسم میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کریلا کڑوا ہونے کے باوجود اپنی افادیت کے باعث گھروں میں عام استعمال کیا جاتا ہے، کریلے میں موجود اجزاء انسولین کی طرح کام ...

مزید پڑھیں

Posted on May 05, 2014 by muzammil

حرص حسد غرور

تین چیزیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔ حرص، حسد اور غرور۔

مزید پڑھیں

Posted on May 03, 2014 by muzammil

دل اور زبان

انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 03, 2014 by muzammil

تکلف

تکلف کی زیادتی محبت کی کمی کا باعث ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 03, 2014 by muzammil

عورت کی کمزوری

عورت میں ایک کمزوری ہے جس کا علاج تحمل ہے اسے رنج دینا نہیں چاہیے بلکہ اس کا رنج سہنا چاہیے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 03, 2014 by muzammil

دوست کون ہے

دوست جو صرف تمہاری اچھی حالت کا دوست ہو اور آڑے وقت کام نہ آئے اس سے بچنا چاہیئے کیوںکہ وہ سب سے بڑا دشمن ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 03, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ