انمول موتی

علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں

علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں، بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

آرزو نصف زندگی ہے

آرزو نصف زندگی ہے اور بے حسی نصف موت۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

روشنی کی امید

روشنی کی امید رکھو پر امیدوں پر زندگی مت گزارو۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

خاموشی، دانا کا زیور

خاموشی، دانا کا زیور اور احمق کا بھرم ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

دعا سے دوری

دعا سے دوری انسان کو دوا کے قریب لے آتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ انسان اپنے عزم و حوصلے اور لگن سے حاصل کرتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

سونے کو آگ

سونے کو آگ پرکھتی ہے اور انسان کو مصائب۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

دوستی کنول کا وہ پھول ہے

دوستی کنول کا وہ پھول ہے جو خلوص کی جھیل میں کھلتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

آزادی کی تکلیف

آزادی کی تکلیف، غلامی کے آرام سے بہتر ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

نیکی اور بدی میں فرق

نیکی اور بدی میں فرق کرنا انسان کی سب سے بڑی آزمائش ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz