جیب کتروں سے بچاؤ کے لیے

انگلینڈ کے ایک بیس سالہ نوجوان برنارڈ نے جیب کتروں سے محفوظ رہنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا ہے برنارڈ نے ایک انتہائی چھوٹی نسل کا کتا پال رکھا ہے اس کتے کانم ڈونا اور وزن آٹھ اونس اور عمر چھ ماہ ہے جب برنارڈ گھر سے نکلتا ہے تو کتے تو اپنے اوور کوٹ کی جیب میں ڈال لیتا ہے اس کے بعد اسے جیب کٹنے کا خطرہ بالکل نہیں رہتا کیونکہ جس کا اس کی جیب کے نزدیک آئے کتا بھونکنے لگتا ہے۔

Posted on Jan 27, 2011