معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں صرف دو ای میل بھیجیں۔