زندگی جیسے ایک سزا سی ہو گئی ہے

زندگی جیسے ایک سزا سی ہو گئی ہے

زندگی جیسے ایک سزا سی ہو گئی ہے
غم کے ساگر میں اس قدر کھو گئی ہے
تم آ جاؤ واپس یہ گزارش ہے میری
مجھے شاید تمھاری عادت سی ہو گئی ہے

Zindagi jaise ek saza si ho gayee hai
gham ke saagar mein is qadar kho gayee hai
tum aa jao waapis yeh guzaarish hai meri
mujhe shayad tumhari aadat si ho gayee hai

Posted on Feb 16, 2011