محبت کرنے والے کو دیوانہ کہہ دیا

محبت کرنے والے کو دیوانہ کہہ دیا

محبت کرنے والے کو دیوانہ کہہ دیا

شمع پر جلنے والے کو پروانہ کہہ دیا

محبت کو دفنایا پتھر کے نیچے

اور لوگوں نے اسکو تاج محل کہہ دیا

mohabbat karne wale ko deewana keh diya

shama par jalne wale ko parwana keh diya

mohaabat ko dafnaaya patthar ke niche

aur logo ne usko tajmahal keh diya

Posted on Feb 16, 2011