sms

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھولتی ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو

مزید پڑھیں

Posted on Sep 28, 2011 by shahbaz