Bhook

حلال رزق

بھوک مٹانے کے لیے ہمیشہ حلال رزق کا سہارا لو .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

روزہ

روزے میں بھوک کو برداشت کرنا ہی روزے کا اصل مقصد ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

رزق میں اضافہ

بھوکے كو كھانا کھلانے سے رِزق میں اضافہ ہوتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

آدھی بھوک

ابھی آدھی بھوک باقی ہو كھانا چھوڑ دو .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

ہضم

اتنا کھاؤ جتنا ہضم کر سکو .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

بیتاب

جب تک تم بھوک سے بیتاب نا ہو جاؤ اُس وقت تک کبھی نہ کھاؤ .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 23, 2013 by muzammil

بسیار خوری

تلوار ، طوپ اور بندوق سے اتنی خلقت نہیں مرتی ، جیتنی بسیار خوری سے مرتی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

بھوک سے کم کھاؤ

بھوک سے کم کھاؤ تا کہ قوت ، عبادت اور صحت میسر ایہ .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

دست سوال

بھوک اور مسکینی میں دن گزارنا کسی کمینے کے سامنے دست سوال دراز کرنے سے بہتر ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

بھوک

بھوک آخِرَت کی اور شکم سیری دنیا کی کنجی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil

شہوت کے بھوکے

جب شکم سیر ہو جاتا ہے تو دوسرے تمام اعضاء شہوت کے بھوکے ہوتے ہیں اور جب بُھوکا ہے تو اعضاء شہوت سے بعید ہوتے ہیں .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 22, 2013 by muzammil