کچن

تازہ اور لذیذ کیک

اگر آپ اپنے تیار کردہ کیک کو زیادہ وقت تک تازہ اور خوش ذائقہ رکھنا چاہیں تو کیک کے آمیزے میں ایک چائے کا چمچہ گلیسرین ملا لیجئے اس کے بعد کیک بنانے کے سانچے میں یہ آمیزہ ڈال دیج...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 29, 2010 by Admin

تازہ سبزیاں

ایک بڑا چمچہ گندم کا آٹا یخ پانی میں ملا کر اس میں ابلی ہوئی پھول گوبھی ڈال دیجئے تو اس کا رنگ نکھرا ہوا سفید ہوجائے گا۔ جبکہ اس یخ پانی میں سلاد چند منٹ رکھئے تو زیادہ مزے دار بن...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 29, 2010 by Admin

سبزیوں کی صفائی

سبزیوں کے بغیر کھانے کا کیا مزہ لیکن اگر سبزیاں تازہ ہوں تو ذائقہ کچھ اور ہوجاتا ہے۔ بعض سبزیاں جیسے کھیرا وغیرہ ان کو چھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ان پر لگے ہوئے بلکہ چمٹے ہوئے کی...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 29, 2010 by Admin

جام بنانا

اگر آپ گھر میں جام بنا رہی ہیں اور آپ نے پھل اور چینی کو یکجا کر لیا ہے تو دونوں کو فوری طور پر ابالنا شروع کردیں۔ بلکہ اس وقت تک انتظار کریں جب تک چینی پوری طرح حل نہیں ہوجاتی۔...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

مچھلی کی بو

آپ اگر مچھلی پکا رہی ہیں تو اس کی بو یقیناً پورے گھر میں پھیل رہی ہوگی۔ بلکہ پورے محلے میں پھیل رہی ہوگی اور آپ کی پڑوسنوں کو یہ معلوم ہو رہا ہوگا کہ آج آپ کے ہاں مچھلی بنی ہے۔...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

برف کے ٹکڑے

آپ اپنے فریزر میں برف کے ٹکڑے بنانا چاہتے ہیں۔ کوئی بات نہیں، فریزر کے اندر تھوڑا سے عام نمک چھڑک دیں۔ آپ پھر جس انداز کے کرسٹل ٹکڑے بنانا چاہیں وہ بن جائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

کیک کی حفاظت

کیک بناتے وقت اوون میں رکھنے سے پہلے اگر اس پر برش وغیرہ سے ہلکا سا پانی لگادیں تو وہ بیکنگ کے دوران پھٹنے سے بچ جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

پیاز کو جلدی سرخ کرنا

پیاز کو تلنے کے دوران اگر اس میں چٹکی بھر نمک ڈال دیں تو پیاز فوراً سرخ ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

ا?لو کی حفاظت

آلو ابالتے وقت اگر پانی میں ایک چٹکی نمک ڈال دیا جائے تو آلو ابلنے کے دوران پھٹنے سے محفوظ رہیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

نان اسٹک توا

اگر آپ اپنے عام توے کو نان اسٹک توے میں بدلنا چاہیں تو اسے ہلکے گرم تیل میں بھگوئے ہوئے آلو یا پیاز کی قاش کے ساتھ ذرا سا نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر رگڑیں۔ نان اسٹک توا تیار ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

ا?ٹا اور چینی کی حفاظت

آٹا یا چینی کے کنستر میں چند لونگ رکھنے سے سرخ چیونٹیاں قریب نہیں آئیں گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin

چٹخے ہوئے انڈے

انڈا اگر ہلکا سا چٹخا ہوا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ اسے ٹن فوائل کی ایک شیٹ میں لپیٹ کر اس کے دونوں کناروں کو مضبوطی سے بل دے دیں اور پھر اسے ابال لیں۔ یہ کھانے میں اتنا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 28, 2010 by Admin