انمول موتی

سب سے بڑی کامیابی

اساتذہ کا ادب، طالب علم کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

موسم میں بہار

مسکراہٹ ایسا پھول ہے، جس پر ہر موسم میں بہار رہتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

سب سے زیادہ نافرمان

پورے جسم میں زبان سب سے زیادہ نافرمان ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

حیوان ہے یا فرشتہ

جو تنہائی میں خوش رہتا ہے، وہ یا تو حیوان ہے یا فرشتہ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

خود کو بدل لو

خود کو بدل لو، قسمت خود بخود بدل جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

احمق کی عقل

احمق کی عقل اس کی زبان کے پیچھے ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

محتاط لوگ

محتاط لوگ عموماً کم غلطیاں کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

مالک کی ایک آنکھ

مالک کی ایک آنکھ، ملازم کی دس آنکھوں سے زیادہ دیکھتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

ذہنی سکون

خوشی ذہنی سکون عطا کرتی ہے اور غم ایک نئی سوچ سے روشناس کرواتا ہے، جسے ڈوب کر ابھرنا بھی کہا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

بدصورت چہرہ

بدصورت چہرہ، بدصورت دماغ سے بہتر ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz