بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

جاہلوں کی محبت سے دور رہ ایسا نہ ہو کہ اپنے جیسا بنالیں۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

جو حق بات کہنے سے باز رہتا ہے وہ گونگا شیطان ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

بہتر وہ ہے جو دیر سے خفا ہو اور جلد مان جائے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

دیدہ دانستہ غلطی قابل معافی نہیں ہوتی۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

ہاتھوں سے پہلے دماغوں کو مسلح کرنا ضروری ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

پھول کو مت توڑو شاخ پر اچھا لگتا ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

دوست زندگی کا نمک ہے، جس کے بغیر زندگی بے کیف ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

دوستی شکل و صورت، لالچ حسن کی نہیں ہوتی بلکہ دل کی ہوتی ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

انسان بڑا نام رکھ دینے سے بڑا نہیں ہوتا۔ بلکہ بڑا کام کرنے سے بڑا ہوتا ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں:
۱۔ سلام کرنا
۲۔ دوسروں کے لیے مجلس میں جگہ خالی کرنا
۳۔ مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا

Posted on Mar 29, 2011