بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

تین چیزیں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہیں:
۱۔ سلام کرنا
۲۔ دوسروں کے لیے مجلس میں جگہ خالی کرنا
۳۔ مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اگر زیادہ پوچھو گے تو زیادہ سیکھو گے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اگر تجارت کرنا چاہتے ہو تو خدا سے کرو منافع پاؤگے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اگر بچنا چاہتے ہو تو ایسے لوگوں سے بچو جو دوست کم اور دشمن زیادہ ہوتے ہیں۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اگر ڈرتے ہو تو ڈرو اس خوشی سے جو تم کسی دوسرے کو دکھ دے کر اپناتے ہو۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

زبان کو شکوے سے روکو کہ خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

مصائب کا مقابلہ صبر اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کیا کرو۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی کثرت سے کیا کرو کہ لوگ مجنوں کہنے لگیں۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

دنیا کا جینا تو کھیل اور تماشا ہے۔

Posted on Mar 29, 2011

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

زندگی میں تین چیزیں سخت ہیں:
۱۔ خوف مرگ
۲۔ شدت مرض
۳۔ ذلت قرض

Posted on Mar 29, 2011