نفرت کے کانٹے

مت روکو کسی کا راستہ (نیکی کی طرف جاتے ہوئے)

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت کرو، کسی سے حسد۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت کرو، بات بات پر غصہ۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت ترک کرو، نماز۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت چھوڑو، سچائی کا دامن۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت لو رشوت اور سود۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت کھاؤ حرام کی کمائی۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت چلو کھیل و تماشے کی طرف۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت کرو کسی غریب سے نفرت۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت بولو، جھوٹ۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت چکھو ایسا ذائقہ جو زندگی کو برباد کردے۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت پیو ایسی شے جو صورت خراب کردے۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت چلو ان کے ساتھ جو راستے میں دھوکا دیتے ہیں۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت جاؤ۔ ایسی جگہ جہاں برائیاں جنم لیتی ہیں۔

Posted on Mar 29, 2011

نفرت کے کانٹے

مت ملو ان سے جو مطلب کے وقت ملتے ہیں۔

Posted on Mar 29, 2011