کون سی مچھلیاں پتھروں جیسی ہوتی ہیں

مچھلیوں کی بے شمار اقسام ہیں۔ غذا کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کے بارے میں تو سب ہی جانتے ہیں لیکن بعض مچھلیاں بہت بڑی اور طاقتور ہوتی ہیں جیسے شارک مچھلی۔۔۔۔۔۔۔۔ شارک مچھلی اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ کشتی اور چھوٹے جہازوں سے ٹکرا جائے تو انہیں اُلٹ دیتی ہے۔ شارک مچھلی ہی ایک قسم Hammer Head کہلاتی ہے۔ اس شارک مچھلی کا سر ہتھوڑے کی مانند ہوتا ہے اور وہ اسے شکار کرنے کے لیے اوزار کی مانند استعمال کرتی ہے۔ اس شارک کی آنکھیں اور نتھنے اس کے ہتھوڑے نما سر کی دونوں جانب لگے ہوتے ہیں۔ وہ پانی میں غذا تلاش کرنے کے لیے اپنا سر ایک طرف سے دوسری طرف لہراتی ہے۔

Posted on Jun 26, 2012