پہیلیاں
پہیلیاں
ایسے رنگ کا نام بتائیں جس کے حروف الٹنے سے نام میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ؟
Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz
پہیلیاں
حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بتائیں ٹ، ی، ا، ک، س، و، ل
Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz
پہیلیاں
پہاڑ کے اوپر ایک پہاڑ اس کے اندر ایک غار جو بھی اس کے اندر جائے دھول بن کر باہر جائے
Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz
پہیلیاں
اک جگہ پہ لیٹی لیٹی دلی کو چُھو آئے سارے اس کی چھاتی کوٹیں وہ غصہ نہ کھائے
Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ