معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔

معلومات

معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

چوہے اور زرافے کی گردن کی ہڈیوں کی تعداد برابر ہوتی ہے جو کہ سات (7) ہے ۔