اسلامی اقوال

اپنے دشمنوں سے محبت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لیے دعا مانگو کیونکہ خداوند کریم سے نیک و بد دونوں کے لیے دعا مانگو کیونکہ خداوند کریم اپنے سورج کو نیک و بد پر چمکاتا اور راست باز ارو بدکار دونوں پر مینہ برستا ہے۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Posted on Mar 29, 2011

اگر تم لوگوں کے قصور معاف نہیں کرو گے تو خدا وند تعالیٰ تمہارے قصور معاف نہیں کرے گا۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام
Posted on Mar 29, 2011

دنیا میں اس سے زیادہ بدبخت اور شقی القلب کوئی نہیں ہوسکتا جو مقدش ہستی کو قتل کردے۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

دن رات کثرت سے اللہ کا ذکر کرو۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

اپنے حلال مال سے صدقہ نکالو۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

روزہ رکھو۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

خشوع و خضوع کے ساتھ نماز ادا کرو۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

خدا کے سوا کسی کی پوجا مت کرو۔

حضرت یحیٰی علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

موت سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا آخر کو موت آئے گی۔

حضرت حزقیل علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011

موت و حیات تقدیر الٰہی کی تابع ہے۔

حضرت حزقیل علیہ السلام
Posted on Mar 26, 2011