بیسن میں تلے بینگن

بیسن میں تلے بینگن
اشیاء:
بینگن ایک پاﺅ
بیسن ایک پاﺅ
پکوان تیل ایک پاﺅ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:
بینگن چھلکے سمیت لمبائی میں پتلے پتلے کاٹ کر ان پر نمک ملا دیں۔بیسن میں نمک اور سرخ مرچ ملاکر اچھی طرح گھول لیں۔بیسن اتنا پتلا ہونا چائےے کہ بینگن پر چڑھ سکے۔ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے بینگن تل لیں اور سرخ ہوجانے پر نکا لیں۔

Posted on May 28, 2011