بند گوبھی گوشت

بند گوبھی گوشت
اشیاء:
بند گوبھی آدھا کلو
گوشت آدھا کلو
گھی آدھا پاﺅ
دہی آدھا پاﺅ
ادرک،لہسن ایک کھانے کا چمچ(پسا ہو ا)
سرخ مرچ ایک کھانے کا چمچہ (پسی ہوئی)
نمک ایک چائے کا چمچہ
پیاز دو عدد

ترکیب:
سب سے پہلے گوشت کو صاف کر کے دھولیں ،پھر اس کے ٹکڑے کاٹ کر رکھ لیں ۔ تمام مصالحے پیس کر دہی میں ملا دیں ۔ایک دیگچی میں پیاز کاٹ کر بادامی رنگ کی کر لیں ۔ پھر اس میں مصالحہ ملی دہی بگھار دیں ۔جب ہی بھن جا ئے تو اس میں گوشت ڈال دیں ۔اب تمام اشیاء کو اچھی طرح بھونیں ۔ایک کپ پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ جب گوشت گل جا ئے اور پانی خشک ہو جا ئے تو بند گوبھی کاٹ کر ڈال دیں ۔ تھوڑی سی دیر بھوننے کے بعد دم دیں ۔اب چاول یا روٹی سے نوش فرمائیں ۔

Posted on May 28, 2011

بند گوبھی گوشت

اشیاء:
$بند گوبھی# آدھا کلو
$گوشت # آدھا کلو
$گھی # آدھا پاؤ
$دہی # آدھا پاؤ
$ادرک،لہسن# ایک کھانے کا چمچ(پسا ہو ا)
$سرخ مرچ# ایک کھانے کا چمچہ (پسی ہوئی)
$نمک # ایک چائے کا چمچہ
$پیاز # دو عدد

ترکیب:
سب سے پہلے گوشت کو صاف کر کے دھولیں ،پھر اس کے ٹکڑے کاٹ کر رکھ لیں .تمام مصالحے پیس کر دہی میں ملا دیں .ایک دیگچی میں پیاز کاٹ کر بادامی رنگ کی کر لیں .پھر اس میں مصالحہ ملی دہی بگھار دیں .جب ہی بھن جا ئے تو اس میں گوشت ڈال دیں .اب تمام اشیاءکو اچھی طرح بھونیں .ایک کپ پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں .جب گوشت گل جا ئے اور پانی خشک ہو جا ئے تو بند گوبھی کاٹ کر ڈال دیں .تھوڑی سی دیر بھوننے کے بعد دم دیں .اب چاول یا روٹی سے نوش فرمائیں .

Posted on Feb 16, 2011