sms

کب کون کسی کا ہوتا ہے

کب کون کسی کا ہوتا ہے ، سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں ، سب دل رکھنے کی باتیں ہیں ، سب اصلی روپ چھپاتے ہیں ، ایک بار نگاہوں میں آ کر ، پھر ساری عمر رلاتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Sep 25, 2012 by muzammil