sms

خواب آنکھوں سے گرے

خواب آنکھوں سے گرے آنْسُو میں بدل کر ، دم ارمانوں نے توڑا دم مچل مچل کر ، میری قسمت میں جدائی لکھی تھی ، ورنہ ہر قدم رکھا تھا سنبھال سنبھال کر ،

مزید پڑھیں

Posted on Sep 25, 2012 by muzammil