sms

اسکو میری یاد آئی

قبر کے سناٹے میں سے ایک آواز آئی کسی نے پھول رکھ کر آنْسُو کی دو بوند بہائی . جب تک تھا زندہ تب تک ٹھوکر کھائی اب سو رہا ہو تو اسکو میری یاد آئی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin