sms

شادی

فادر : بیٹی تم بڑی ہوکر کیا کروگی ؟ ؟ بیٹی : شادی ; ) فادر : یہ بہت غلط بات ہے بیٹا . . ابھی سے ہی کسی کا برا نہیں سوچتے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2012 by shahbaz