شاعری

دل روشنی

آپ جس کے دل میں اے وہ پالے روشنی ہم نے تو دل ہی جلا کے سر - ای - عام رکھ دیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دعا

اس دشت کے سحرا کو سمندر کر دے یاں میری آنکھ کے ہر غم کو پتھر کر دے یا اللہ میں اور نہیں کچھ تجھ سے منجتا میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے مجھے گھیر نہ لے یہ آتش...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

یادیں

یادوں نے تیری مجھ کو غافل نہ ہونے دیا رات پھر بہت دیر تک سونے نہیں دیا دل غم سے چور تھا آنکھیں اُداس تھیں چاہت نے تیری مجھ کو رونے نہیں دیا میں منزل کی تلاش می بہ...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کبھی آنْسُو چھپا چھپا کے روئے

کبھی آنْسُو چھپا چھپا کے روئے کبھی داستان - ای - غم سنا سنا کے روئے رات کٹی ہے انتظار - ای - یاد میں ہم رات بھر تاروں کو جگا جگا کے روئے پھر وہ نہ آئے رات کا وعدہ کر کے ہم تم...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

جواب

میں چاہتا ہی نہ تھا لاجواب کرنا اسے ورنہ جواب میرے پاس اس کے ہر سوال کا تھا اس کی جیت سے ہوتی ہی خوشی مجھ کو یہ ہی جواب میرے پاس اپنی ہار کا تھا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پیار

وہ زندگی کی تھکاوٹ اُتار دیتا ہے ملائے آنکھ تو دنیا سوار دیتا ہے جدا ہونے لگا تو کہا اس نے انکساری سے . . . تمام عمر بھلا کون پیار دیتا ہے . . ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آئے مقدر

اے مقدر مجھے ترسائے گا آخر کب تک یاں میری بات سمجھ ، یاں مجھے پاگل کر دے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خواہش

اس کی خواہش ہے کے آنگن میں اتارے سورج بھول بیٹھا ہی کہ خود موم کا گھر رکھتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہاتھوں کی لکیریں

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چھپا ہے محسن میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا . . ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آنسوں

وہ حیران ہیں ہمارے ضبط پہ کہ دو قتیل ان سے جو دامن پے نہیں گرتا ، وہ آنسوں دل پہ گرتا ہے ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin