Faraz

سردی میں مر رہی

وہ آج بھی سردی میں مر رہی ہے فراز میں نے ایک بار کہا تھا تم سویٹر کے بغیر کترینہ کیف لگتی ہو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 16, 2013 by admin

مجھ سے ہر بار وہ نظر چرا لیتا ہے فراز میں نے کاغذ پر بھی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اس کی

مزید پڑھیں

Posted on Mar 24, 2013 by admin

ہائے فراز

بیوی مناؤں تو امی ناراض . . امی مناؤں تو بیوی ناراض ہائے فراز ! ہائے فراز !

مزید پڑھیں

Posted on Sep 29, 2012 by muzammil

احمد فراز کا یوم وفات

پاکستان کے مشہور شاعر احمد فراز شکاگو کے اسپتال میں انتقال کرگئے

مزید پڑھیں

Posted on Aug 25, 2011 by admin

فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی

فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی واہ واہ فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی : : : : : : قمیض تیری کالی نی سوہنے پھلاں والی : - )

مزید پڑھیں

Posted on Jun 01, 2011 by muzammil

شعیب ملک نے یہ ثابت کر دیا فراز

شعیب ملک نے یہ ثابت کر دیا فراز ، بچی چاھے انڈیا کی ہو یا یو ایس اے کی ، پھنسانے کی مہارت ہم پاکستانی ہی رکھتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہے فراز

بیوی مناؤں تو امی ناراض . . . امی مناؤں تو بیوی ناراض . . . ہے فراز ! ہے فراز

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

فراز تم سے ملنے کی

اب فراز تم سے ملنے کی کیا جستجو کریں طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

فراز تو اپنے

فراز تو اپنے دکھ کا ذکر کیوں کرتا ہے ہر شہر میں . . . لگتا ہے تجھے ٹوٹ کر چاہنے والے نے جینیا نہیں سکھایا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کل ہم بھی جشن آزادی مناتے فراز !

کل ہم بھی جشن آزادی مناتے فراز ! . . . . . . . لیکن کل ہم سے کوئی جھنڈیاں چھین کر لے گیا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin