Zindagi

زندگی پاؤں نہ دھر جانبِ انجام ابھی

زندگی پاؤں نہ دھر جانبِ انجام ابھی مرے ذمے ہیں ادھُورے سے کئی کام ابھی ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا گھیر لیتی ہے تری یاد سرِ شام ابھی اِک نظر اور اِدھر دیکھ مسیحا میر...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2011 by muzammil

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِد مبدم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخِ گل میں جس طرح بادِ سحر گاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو...

مزید پڑھیں

Posted on May 09, 2011 by muzammil

زندگی درد بھی ، دوا بھی تھی

زندگی درد بھی ، دوا بھی تھی ہمسفر بھی گریز پا بھی تھی کچھ تو تھے دوست بھی وفا دشمن کچھ میری آنکھ میں حیا بھی تھی دن کا اپنا بھی شور تھا لیکن شب کی آواز بھی سدا...

مزید پڑھیں

Posted on May 07, 2011 by muzammil

دل کی تنہائیوں سے زندگی کے راستے نہیں کٹتے

دل کی تنہائیوں سے زندگی کے راستے نہیں کٹتے ، تمھارے بنا ہماری تنہا راتیں نہیں کٹتی. تم نے تو اپنے دل کو رکھ دیا ہے اس شہر میں ، جسکے راستے ہماری منزل تک نہیں پہنچتے . ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 19, 2011 by admin

زندگی کی راہوں میں

زندگی کی راہوں میں عشق نا ملے اس بے درد زمانے سے کچھ نا ملے ہم افسوس کیوں کریں وہ ہمیں نا ملے ارے افسوس تو وہ کرے جسے ہم نا ملے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہماری اور انکی زندگی

ہماری اور انکی زندگی میں بس تھوڑا ہی فرق ہے فراز . . . . . . ہماری لائٹ 3 بجے جاتی ہے اور انکی 4 بجے : - )

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی اپنی

اس قدر اکیلا ہوگیا ہوں آج کل کوئی ستاتا بھی نہیں کوئی مناتا بھی نہیں گلے کاغذ کی طرح ٹہری زندگی اپنی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی مٹاتا بھی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

زندگی کی کتاب

یہ ورق ورق تیری داستان ، یہ سبق سبق تیرے تذکرے ، میں کروں تو کیسے کروں الگ ، تجھے زندگی کی کتاب سے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خوبصورت ہے زندگی خواب کی طرح ،

خوبصورت ہے زندگی خواب کی طرح ، جانے کب ٹوٹ جائے کانچ کی طرح . کسی موڑ پے ملاقات ہو جائے ہماری تمھاری ، تو آنکھیں مت موڑنا انجان کی طرح .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin