اپنا جائزہ خود لیں

وہ کونسی اشیائ لباس، میک اپ وغیرہ ہیں جن سے اپنا چہرہ آپ کو غیر جاذب اور خوفناک لگتا ہے، ان کو بلا تکلف ترک کریں خواہ وہ آپ کی پسندیدہ اور من پسند اشیاء ہی کیوں نہ ہوں۔
ایسی اشیاء کا انتخاب کریں جس سے آپ کی شخصیت میں نکھار پیدا ہو۔
کسی ایک بات یا معیار پر انحصار نہ کیجئے بلکہ ادل بدل کے ذریعے صحیح شے تک رسائی حاصل کریں اور اپنے انداز و معیار کو اپنانے کی کوشش کریں۔

Posted on Oct 09, 2012