اپنے لیے وقت نکالیں

شخصیت کی دلربائی اور کشش کو قائم کرنے کے لیے اپنی مصروفیت میں کچھ وقت نکالیں اور اسے اپنی ذات پر صرف کریں، بے کار گفتگو، ٹیلی فونز اور بے کار قسم کے مشغلوں میں جو وقت ضائع کرتی ہیں اسے اپنی شخصیت کے نکھار پر صرف کریں تاکہ آپ بھی متناسب دلربائی اور حسن کا مجسمہ بن سکیں۔

Posted on Sep 27, 2012