چمکدار دانت

• پہلے برش کو لیموں کے رس میں بھگوئیں اور اس کے بعد سوڈابائی کاربونیٹ میں ڈبوئیں۔ اب اپنے دانت برش کریں۔ آپ کے دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگیں گے۔
• کڑوے تیل میں نمک ملا کر دانت صاف کیجئے۔ اس طرح بھی چمک پیدا ہوجائے گی۔ اگر آپ تیل کی چکناہٹ کو محسوس کریں تو اس کے بعد کوئی اچھا سا منجن یا ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں۔

Posted on Dec 30, 2010