چمکتے دانت

گندے اور بھدے دانت ہر کسی کو برے لگتے ہیں اور اگر ان کی بروقت صفائی نہ کی جائے تو ان کی چمک مانند پڑ جاتی ہے۔ دانتوں کو صاف کرنے کے لئے اپنے برش کو پہلے لیموں کے رس میں اور پھر میٹھے سوڈے میں ڈال کر اس سے برش کریں تو دانت ایسے چمکیں گے کہ لوگ بھی آپ سے اس کا راز پوچھیں گے۔

Posted on Dec 30, 2010