چہرے کی تر و تازگی

چہرے کو تر و تازہ اور شاداب رکھنے کے لئے دو چائے کے چمچ شہد آدھا چمچ لیموں کا رس اور آدھا چمچ چینی ملا کر اس کا آمیزہ بنائیں اور اسے دو سے تین منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں، پھر دھو ڈالیں۔

Posted on Dec 30, 2010