جلد کی نرمی

دھوپ میں بیٹھنے سے جلد کے فطری روغنیات زائل ہوجاتے ہیں اور جلد کھردری محسوس ہونے لگتی ہے۔ اس لئے چہرے پر پونڈز کریم لگا کر صاف کریں اور نصف گھنٹہ سائے میں لیٹ جائیں جلد نرم ہوجائے گی۔

Posted on Dec 30, 2010