خوبصورتی

قدرت کا ایک ایسا بے بہا عطیہ ہے جو اس نے اپنے قانون فطرت کے تحت ہر انسان کو ایک خوبصورت اور دلکش روپ دے کر اس دنیا میں بھیجا ہے تا کہ اس دنیا کی بہار میں خزاں اپنا کوئی اثر نہ دکھا سکے اور زمانے کے تغیر و تبدل میں بھی انسان اپنے حسن و خوبصورتی کو قائم رکھ سکے۔

Posted on Sep 27, 2012