لپ اسٹک کی خوبصورتی

لپ اسٹک زیادہ دیر تک لگی رہے اس کے لئے ایک دفعہ ہونٹوں پر لپ اسٹک لگانے کے بعد ایک ٹشو پیپر ہونٹوں کے درمیان رکھ کے دبائیے۔ اس کے بعد ایک اور دفعہ لپ اسٹک لگائیے۔ اب آپ کی لپ اسٹک دیر تک قائم رہے گی۔

Posted on Dec 30, 2010