مقاصد حاصل کریں

1: کبھی بھی کوئی مقصد طے کیے بغیر قدم نہ اٹھائیں۔
2: اس کے لیے معیار اور مخصوص لائحہ عمل طے کریں اور چھوٹے چھوٹے اقدام اٹھائیں۔
3: اس بات کو یاد رکھیں کہ آپ اپنے اندر کس بات کی کمی محسوس کررہی ہیں، اس کے مطابق چھوٹے چھوٹے اقدام کریں اور اسے دور کرنے کی کوشش کریں۔۔
4: جلدی بازی سے کام نہ لیں ورنہ بہتری کے نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔
5: آرام سے پرسکون حالت میں بیٹھ کر اس بات کا تصور کریں کہ آپ پہلے سے زیادہ نازک، خوش باش اور پُراعتماد و پرکشش بن گئی ہیں۔

Posted on Sep 27, 2012