ناخن بڑھانا

• اگر ناخن بڑھانے ہوں تو لہسن کو باریک پیسیں اور اس کا پانی رات سوتے وقت ناخنوں پر لگائیں۔ یہ عمل ایک ہفتے تک جاری رکھیں۔ ناخن تیزی سے بڑھیں گے اور مضبوط رہیں گے۔
• ناخنوں کو طاقتور اور چمک دار بنانے کے لئے اسے اپنی ہتھیلی پر رگڑیئے ناخن چمک اٹھیں گے۔

Posted on Dec 30, 2010