پلکوں کو دراز کرنا

دودھ لیں اور کسی فلالین کے کپڑے کو اس گرم دودھ میں ڈال کر آنکھوں پر رکھ دیں۔ جب اس کی گرمائش ختم ہوجائے تو اس عمل کو بار بار کریں مگر چار بار سے زیادہ نہیں۔ اس سے پلکوں کی نشوونما ہوگی اور وہ خوبصورت دکھائی دیں گی۔

Posted on Dec 30, 2010