سرخ بال

اپنے بالوں کو سرخ رنگ دینے کے لئے ایک کپ میں پیاز کا پانی ابال کر اس میں ایک چمچہ چائے کا گلیسرین ملا کر اپنے بالوں پر لگائیں اور پھر انہیں تیس منٹ بعد دھولیں، لیجئے بال زبردست ہوگئے۔

Posted on Dec 30, 2010