سرخ و سفید رنگت

کھلے منہ کے برتن میں پودینے کی پتیاں ابال لیں اور پھر اسے ڈھکن اتار کر کھلی جگہ رکھ دیں۔ پھر چائے کا چوتھائی کپ ہر صبح نہار منہ استعمال کریں۔ بہت جلد آپ کی رنگت سرخ و سفید ہوجائے گی۔

Posted on Dec 30, 2010