معروف اداکار جمیل فخری انتقال کرگئے۔ جمیل فخری کو ڈرامہ اندھیرا اجالا کے کردار جعفر حسین کے ذریعے ملکی سطح پر شہرت ملی۔ انہوں نے ٹی وی کے علاوہ تھیٹر پر بھی کام کیا۔
09 جون 2011