اسلامی معلومات

پہاڑ
اور پہاڑ ایسے ہو جائے گے جیسے دھنی ہوئی رنگ برنگ اون .
( سورۃ القارعہ ، آیت : 5 )
زلزلے کیوں آتے ہیں؟
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا زلزلے کیوں آتے ہیں؟
ارشاد فرمایا کہ
"جب عورتیں غیر مردوں کے لیے خوشبو استعمال کریں۔ جب عورتیں غیر محرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جھجھک محسوس نہ کریں یعنی زنا عام ہو جائے۔ جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلے کی توقع رکھنا۔"
مولانا قاضی محمد معظم نے کس زبان میں ترجمہ کیا؟
اُردو زبان میں۔
سب سے پہلا قرآن مجید کا ترجمہ کس نے کیا تھا؟
مولانا قاضی محمد معظم سنبھلی نے۔
آیات متفرقہ کی تعداد کتنی ہیں؟
چھیاسٹھ
آیات متفرقہ کی تعداد کتنی ہیں؟
چھیاسٹھ
آیات مثالی کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار
ا?یات قصص کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار
ا?یات تحریم کی تعداد کتنی ہیں؟
دو سو پچاس
ا?یات وعید کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار