کچھ جھک کر چلتے

‫حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب تشریف لے چلتے تو کچھ جھک کر چلتے گویا کہ بلندی سے اتر رہے ہیں ۔

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 118
1 - حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان : (390)
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی رفتار کا ذکر

Posted on Feb 03, 2013