اسلامی

یہ چھوٹی چھوٹی عبادت

یہ چھوٹی چھوٹی عبادت بڑا صلہ دے گی ،
گلاب کی طرح چہرہ تیرا کھلا دے گی ،
مت چھوڑنا کبھی اللہ ( عزوجل ) کی عبادت کو ،
یہ نماز خود تمہیں اللہ ( عزوجل ) سے ملا دے گی . .

Posted on Jul 15, 2011

دعوت دو ایمان کی

دعوت دو ایمان کی ،
عبادت کرو اللہ ( عزوجل ) کی ،
خدمت کرو والدین کی ،
صورت بناؤ مسلمان کی ،
تلاوت کرو قرآن کی ،
مخالفت کرو شیطان کی

Posted on Jul 15, 2011

آپ پر اللہ کی رحمت ہو

آپ پر اللہ ( عزوجل )
کی
رحمت ہو
کرم ہو اور
ہر دعا قبول ہو
جو چاہو
آج کی شب وہ آپ کو مل جائے

Posted on Jul 15, 2011

آج کی پیاری بات

آج کی پیاری بات

بچہ دنیا میں صرف 1 ہنر لے کر آتا ہے ،

وہ ہنر ہے رونا ،

اور

اسے کچھ نہیں آتا ،

وہ اس 1 ہنر سے اپنے سب کام نکال لیتا ہے ،

یعنی رو رو کے .

سو پلیز اپنے رب کے سامنے رونا سیکھو ،

اور

اپنے رب کو منا لو

جو

ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

Posted on Jun 30, 2011

میں تو گم تھا کسی گمان میں

میں تو گم تھا کسی گمان میں
سکون ڈھونڈتا تھا سامان میں
جو خود کو ڈھونڈا جہاں میں
ملا اپنا آپ قرآن میں
نیند میں تھا کے خواب میں
جگا دیا اس کتاب نے
میں پھرنے لگا در بدر
نا جانے کیا ہوگا میرا حشر
کہا رب نے نا تو اتنا ڈر
کھلا ہوا ھ توبہ کا در
جھکا دے آکے اپنا سر
اور پا لے جنت میں اپنا گھر

Posted on May 23, 2011

دوست سے جھگڑا

اگر کسی آدمی کو یہ یقین ہے کے وہ جتنی مرتبہ مرضی اپنے دوست سے جھگڑا کرے گا تو اسکا دوست اسکو منا لے گا تو اس کا مطلب یہ نہیں کے وہ دوست جو اس آدمی کو بار بار مناتا ہے وہ غلط تھا بلکہ اسکو انا سے زیادہ رشتے عزیز ہے . حضرت علی ( رضی اللہ تعالی عنہ )

Posted on May 23, 2011

جنت کے ہیں سلطان حسین ابن علی

جنت کے ہیں سلطان حسین ابن علی
منہ بولتے ہیں قرآن حسین ابن علی

مانا کے مومن کی پہچان ہے کلمہ
پر کلمے کی ہیں پہچان حسین ابن علی

Posted on May 23, 2011

بیٹھ کر پانی پینے کے فائدے

بیٹھ کر پانی پینے کے فائدے :
1 . گردے خراب نہیں ہوتے

2 . گھٹنے ہمیشہ ایکٹیو رہتے ہیں

3 . ریڑھ کی ھڈی مضبوط رہتی ہے

4 . دل کے وال کبھی بند نہیں ہوتے

5 . دماغ کمزور نہیں ہوتا

اور ان فائدوں سے بڑھ کر یہ ہمارے پیارے نبی پاک ( صلی اللہ علیہ وسلم )
کی سنت ہے .

Posted on May 23, 2011

تمھارے دوست کا دوست تمہارا دوست

1400 سال پہلے میتھ میٹکس کا جو فارمولا حضرت علی نے دیا وہ آج تک کوئی رد نا کر سکا .
1 ) تمھارے دوست کا دوست تمہارا دوست
+ + = +
2 ) تمھارے دوست کا دشمن تمہارا دشمن
+ - = -
3 ) تمھارے دشمن کا دشمن تمہارا دوست
- - = +
4 ) تمھارے دشمن کا دوست تمہارا دشمن
- + = -

Posted on May 20, 2011

حدیث کے مطابق

حدیث کے مطابق

دعاؤں کی قبولیت کے اوقات ،
1 . فرض نماز کے بعد ،
2 . اَذان اور اقامت کے درمیان ،
3 . تَہَجُّد کے وقت ،
4 . بارش برستے وقت ،
5 . دوران سفر ،
6 . افطار کے وقت ،
7 . جمعہ کے دن ایک گھڑی ،
8 . شب قدر میں ،
9 . زم زم پیتے وقت ،
1 0 . اَرْفَع کے دن میدان عرفات میں ،
1 1 . قرآن کی تلاوت کے بعد .

Posted on May 16, 2011