اسلامی

ہوں آپ پہ رمضان کی لاکھوں برکتیں نازل

ہوں آپ پہ رمضان کی لاکھوں برکتیں نازل .
نا رہے دل 1 پل بھی عبادت سے غافل
آپکی ہر دعا ہو قبول کامل .
اور ان دعاؤں میں ہم بھی ہوں شامل .

Posted on Aug 09, 2011

گرمی کے موسم کی وجہ سے

گرمی کے موسم کی وجہ سے ،
اگر روزے میں آپکو شدید پیاس محسوس ہونے لگے .
تو ایسا کریں .
.
.
.
.
.
مغرب کی اذان کا انتظار کریں .
زیادہ ڈرامے بازی کی ضرورت نہیں ہے .

Posted on Aug 09, 2011

رمضان کی آمد کی خوشی ہے بہت

رمضان کی آمد کی خوشی ہے بہت
ساتھ ہی اس کے جلد رخصت ہو جانے کا غم
خدا کرے وقت تھم جائے اس وقت
جب برس رہی ہو خدا کی رحمت ہم پر

Posted on Aug 09, 2011

چاند سے روشن ہو رمضان آپکا

چاند سے روشن ہو رمضان آپکا
عبادت سے بھر جائے روزہ آپکا
ہر نماز ہو قبول آپکی
بس یہی دعا ہے خدا سے ہماری

Posted on Aug 09, 2011

دعا ہے تعلیم قرآن عام ہو جائے

دعا ہے تعلیم قرآن عام ہو جائے
اور ہر پرچم سے انکا پرچم اسلام ہو جائے
ہر موڑ پہ قائم رہے ایمان اپنا
اور ہر شخص سچا مسلمان ہو جائے { امین }
ہیپی رمضان !

Posted on Aug 09, 2011

کرلو قدر اس رمضان کی

کرلو قدر اس رمضان کی
تیرے کتنے رمضان غفلت میں گزر گئے
کرلو اپنی مغفرت اس رمضان میں
کیا پتہ اگلا رمضان پھر ملے نا ملے …

Posted on Aug 09, 2011

ضائع نا جائے گی محنت نماز کی

ضائع نا جائے گی محنت نماز کی
دونوں جہاں کی خیر ہے دولت نماز کی
دل میں بسالو دوستوں حسرت نماز کی
سجدے میں جا کر لوٹو رحمت نماز کی
رمضان مبارک

Posted on Aug 09, 2011

پروردگار میں گنہگار ہوں

پروردگار !
میں گنہگار ہوں
خطاکار ہوں
لیکن تیرے کرم کا طلبگار ہوں
تیری بخشش کا امیدوار ہوں
مجھے مانگنا نہیں آتا
سیاہ کار ہوں
مگر ہوں تو تیرا ہی بندہ
کہاں جاؤں گا
اگر تیری رحمت چھن گئی
گنہگار سہی
مگر میرے سارے گناہ مل کر بھی تیری رحمت سے بڑے نہیں
تیرے خزانے لا محدود ہیں ،
رحم فرما مجھ پر
میرے گھر والوں پر
دوست احباب پر اور اس پر بھی جس نے یہ دعا لکھی ، پڑھی اور دوسروں کو بتائیں

آمین

Posted on Aug 08, 2011

بہت یاد آئیگا

بہت یاد آئیگا :

وہ سحری کا اٹھنا ،
وہ افطاری کا مل بیٹھنا ،
وہ تراویح کی نماز ،
قرآن کی تلاوت ،
اور
پیپسی پہ 5 روپی کی بچت …

Posted on Aug 08, 2011

ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں

ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں
اس لیے ہر درد سہتے ہیں
کوئی ہم سے پہلے وش نا کر دے آپکو
اس لیے سب سے پہلے ہیپی رمضان مبارک کہتے ہیں

Posted on Aug 08, 2011