گزشتہ

بلیک آّؤٹ

گھر کا بلب فیوز ہو گیا، نوکر نے فوراً الماری میں رکھ دیا۔ مالک نے پوچھا: بھئی بخشو! یہ کیا کر رہے ہو؟ نوکر جناب بلیک آؤٹ کے دنوں میں کام آئے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2014 by muzammil

سکون

اپنے تھوڑے کو دوسرے کے زیادہ سے بہتر جان، سکون میں رہے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2014 by muzammil

علم اور دانا

عالم اس لیے مغرور ہے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے۔ دانا اس لیے دھیما ہے کہ اُس نے ابھی بہیت کچھ جاننا ہے۔ علم، معلوم پر نازاں ہے، دانائی، نامعلوم کے جاننے کی کوشش میں سرگرداں ہے۔ عالم کو...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2014 by muzammil

تمباکو نوشی کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 31 مئی 2014 سے تمباکو نوشی کی ہر قسم کی تشہیر پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا ہے، سگریٹ ساز ادارے تشہیر کا کوئی بھی ذریعہ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ سرکاری اعلامیہ میں...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2014 by muzammil

اچھا دوست

اچھا دوست چاہے کتنا بھی برا بن جائے کبھی اس سے دوستی مت توڑو کیونکہ پانی چاہے کتنا بھی گندہ ہو جائے آگ بجھانے کے کام تو آسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 27, 2014 by muzammil

زندگی دوبارہ نہیں ملتی

وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لیے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 27, 2014 by muzammil

مایوس

انسان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 27, 2014 by muzammil

نیت کی پیمائش

تمہاری نیّت کی پیمائش اسوقت ہوتی ہے جب تم کسی ایسے شخص کہ ساتھ بھلائی کرو جو تمکو کچھ بھی نہیں دے سکتا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 27, 2014 by muzammil

مختلف خیالات

اپنے سے مختلف خیالات رکھنے والے کو خوشگوار انداز کے ساتھ قائل کرو نہ کہ زور و شور سے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 27, 2014 by muzammil

انسان کو زندہ رکھنے کیلئے سپر غذا ایجاد

قیمتی وقت، پیسہ اور توانائی بچانے کے لئے اب میاں بیوی ملازم ہونے کے باوجود انہیں اب کھانا پکانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی موجد نے ایسی سپر غذا ایجاد کی ہے جس میں انسان کو زن...

مزید پڑھیں

Posted on May 26, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ