انمول موتی

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

زبان کو شکوے سے روکو کہ خوشی کی زندگی عطا ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

مصائب کا مقابلہ صبر اور نعمتوں کی حفاظت شکر سے کیا کرو۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی کثرت سے کیا کرو کہ لوگ مجنوں کہنے لگیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

دنیا کا جینا تو کھیل اور تماشا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

زندگی میں تین چیزیں سخت ہیں: ۱۔ خوف مرگ ۲۔ شدت مرض ۳۔ ذلت قرض

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

فرشتے کبھی بیمار نہیں ہوتے۔ کیونکہ وہ کھاتے نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

مومن کا تحفہ موت ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

کھانے میں عیب نہ کرو نا پسند ہو تو مت کھاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

جنت کی کنجیاں نماز میں ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by shahbaz

عقل کی باتیں

گاڑی چلاؤ صبر ساتھ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2011 by muzammil