دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات

دنیا کا سب سے نچلا مقام

بحیرہ مردار دنیا کا سب سے نچلا مقام ہے کیونکہ یہ سطح سمندر سے 417 میٹر نیچے ہے۔ اس کے پانی میں نمک کی مقدار دوسرے سمندروں سے پانچ گنا زیادہ ہے جس کے باعث اس میں مچھلیاں اور دیگر آ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

زبان پر پسینہ

کتا ایسا جانور ہے جس کی زبان پر پسینہ آتا ہے اس لیے یہ زبان کو منہ سے باہر نکال کر ہانپتا ہے۔ جس کی وجہ سے زبان ٹھنڈی ہوجاتی ہے اور جسم کا درجہ حرارت کٹرول میں رہتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

بہرہ جانور

کہتے ہیں کہ سانپ بہر جانور ہے مگر ایسی بات نہیں ہے، سانپ اپنی جلد سے آواز محسوس کرسکتا ہے۔ زرافہ ایسا جانور ہے جو بہرہ ہے، اپنی جلد پر بھی آواز محسوس نہیں کرسکتا۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

ورزش کے لیے خصوصی لباس

ناریل سے حاصل کارین کے ذریعے ورزش کا ایسا لباس تیار کرلیا گیا ہے جو اپنی نوع کے واحد کپڑے سے بنا ہے۔ یہ ورزش کے دوران نم نہیں ہوتا۔ بدبو پیدا نہیں ہونے دیتا۔ یہ الٹروائلیٹ شعاعوں س...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

زہریلی مکڑیوں کا خطرہ

حال ہی میں اسکاٹ لینڈیارڈ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں اس نے لندن میں زہریلی مکڑیوں کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

تنہائی دور کرنے والا ربورٹ

آدمی مصروف بھی ہو اور تنہا بھی، اب اس کی تنہائی بھی مشین ہی دور کریں گی۔ یہ NUVO ربورٹ گھر واپسی پر آپ کا استقبال کرے گا، ہاتھ ملائے گا اور رقص میں پارٹنر بھی بنے گا۔ 38 سینٹی می...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

ناریل کے ریشوں کا جال

ماحولیات کے مسائل پوری دنیا کو درپیش ہیں۔ گزشتہ دو نسلوں کے دوران فلپائن اپنے جنگلات سے یکسر محروم ہوگیا ہے۔ جس کے نتیجے میں تودے گرنے اور زمین کٹ کر پانی شامل ہونے کے واقعات بڑھ گ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2012 by shahbaz

گلیشئیر کو لپیٹنے کی کوشش

سوئٹزرلینڈ میں وزارت سیاحت کے حکام نے ایک عظیم الحبثہ گلیشئیر کو پی وی سی کے فوم میں لپیٹ کر محفوظ کرنے کی کوشش کی۔ یہ جدوجہد اس لیے کی گئی کہ گرمی کے دنوں میں یہ گلیشئیر کہیں پگھل...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz

چاند پر پلاٹوں کی فروخت

آپ نے لینڈ مافیا کا نام تو سنا ہی ہوگا۔ اب "مون مافیا" سے بھی ملئے۔ چین میں ایک نئی کمپنی کھولی گئی ہے جس کا نام قمری سفارت خانہ رکھا گیا ہے۔ اس کمپنی نے ایک ایسی چیز فروخت کرنے ک...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 08, 2012 by shahbaz

کنول کے پودے کی دلچسپ معلومات

کنول کا پودا اپنی خوبصورتی اور فوائد کی وجہ سے بے حد مشہور ہے۔ درحقیقت یہ پودا جڑوں سے سروں تک قابل استعمال ہے۔ 1: (بیج): اسکے بیج چائینر سوپ، مشروبات اور کیک میں استعمال ہوتے ہیں...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 02, 2012 by shahbaz