معلومات 

اسلامی معلومات

نوٹ: جواب دیکھنے کے لئے سوال پر کلک کریں۔
افضل الا?یات کس کو کہا جاتا ہے؟
آیت الکرسی کو
قرا?ن مجید کی سب سے چھوٹی ا?یت کونسی ہے؟
۔ والضحٰی
۔ والفجر
کیا تسمیہ بھی ا?یت میں شامل ہے؟
جی ہاں
قرا?ن مجید کی کس سور? میں زیادہ ا?یات ہیں؟
سورۃ البقرہ میں
برصغیر میں سب سے پہلے کس نے قرا?ن مجید کی تفسیر لکھی؟
مولانا عثمان خیر آبادی نے۔
مولانا خیر ا?بادی نے کس زبان میں تفسیر لکھی؟
فارسی میں
برصغیر میں سب سے پہلے کس نے قرا?ن مجید کا ترجمہ کس زبان میں ہوا؟
سندھی زبان میں
مولانا خیر ا?بادی نے کس کے عہد میں تفسیر لکھی تھی؟
سلطان ناصر الدین محمود کے دور میں
ہندوستان میں سب سے زیادہ قرا?ن مجید کی کس نے خدمت کی؟
علماء دین نے
مغل بادشاہ بابر نے کس رسم الخط میں قرا?ن مجید لکھا؟
خط بابری میں
بابر نے ہاتھ سے لکھا ہوا قرا?ن مجید کہاں بھیجا؟
مکہ مکرمہ میں
ایک ورق پر قرا?ن مجید کس نے لکھا تھا؟
مولانا علی تقی نے
تفسیر سواطع الالیام کس نے لکھی؟
فیضی نے
اس تفسیر کی کیا نمایاں خوبی تھی؟
اس میں کوئی نقطہ والا حرف استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
ا?یات تسبیح میں کل کتنی ا?یات ہیں؟
ایک سو
ا?یات نبی میں کتنی ا?یات ہیں؟
ایک ہزار
ا?یات تحلیل میں کتنی تعداد ہیں؟
دو سو پچاس
ا?یات وعدہ کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار آیات
ا?یات امر کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار آیات
ا?یات وعید کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار
ا?یات تحریم کی تعداد کتنی ہیں؟
دو سو پچاس
ا?یات قصص کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار
آیات مثالی کی تعداد کتنی ہے؟
ایک ہزار
آیات متفرقہ کی تعداد کتنی ہیں؟
چھیاسٹھ
آیات متفرقہ کی تعداد کتنی ہیں؟
چھیاسٹھ
سب سے پہلا قرآن مجید کا ترجمہ کس نے کیا تھا؟
مولانا قاضی محمد معظم سنبھلی نے۔
مولانا قاضی محمد معظم نے کس زبان میں ترجمہ کیا؟
اُردو زبان میں۔
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.