لطیفے

رنجش

دو افراد جن کے درمیان کچھ رنجش تھی ایک ایسی گلی میں آمنے سامنے آگئے۔ جہاں دونوں اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ کم از کم ایک کو ضرور سائیڈ پر ہونا پڑنا تھا۔ ... اب کچھ دیر تو وہ کھڑے ...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 20, 2014 by muzammil

مٹی کا تیل

استاد: مٹی کا تیل کہاں سے نکلتا ہے؟ حنیف: جناب کنستر سے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 17, 2014 by muzammil

روزہ

پہلا دوست: قسم کھاؤ تمہارا روزہ ہے۔ دوسرا دوست: واہ، قسم کھا کر میں اپنا روزہ توڑ لوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 12, 2014 by muzammil

ٹھنڈا پانی

بڑی سخت سردی تھی۔ ایک بیوقوف مسلسل پانی بھرے جارہا تھا۔ ایک صاحب نو پوچھا تم صبح سے اتنا پانی کیوں بھر رہے ہو۔ آخر اتنے پانی کا کیا کرو گے؟ بیوقوف بولا: پانی بہت ٹھنڈا ہے، گرمیوں...

مزید پڑھیں

Posted on Jun 09, 2014 by muzammil

ترکاری

امجد: امی آج کیا پکا رہی ہیں؟ ماں: (غصے سے) تمہارے ابا کے چونچلے۔ امجد: امی! اس ترکاری کا نام پہلی بار سنا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Jun 07, 2014 by muzammil

پٹاخے

بچہ: ماما مجھے دوکان سے پٹاخے لینے ہیں۔ ماں: بیٹا یہ دوکان نہیں، گرلز ہوسٹل ہے۔ بچہ: مگر پاپا تو کل اپنے دوست کو بتارہے تھے کہ شہر کے سارے پٹاخے یہاں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 20, 2014 by muzammil

سر پر چڑھنا

ایک گنجے کی ایک آدمی سے لڑائی ہو گئی۔ لڑتے لڑتے گنجے نے کہا۔ تم تو میرے سر پر چڑھے جا رہے ہو۔ دوسرا آدمی بولا۔ چھوڑ یاد تیرے سر پر چڑھ کر مجھے پھسلنا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 20, 2014 by muzammil

کنڈکٹر

ایک صاحب ولیمے کی دعوت میں بڑی تیزی سے بریانی کی پلیٹوں پر ہاتھ صاف کر رہے تھے، ایک واقف کار نے انھیں ٹوکتے ہوئے کہا: جناب! پانی کے لیے بھی گنجائش رکھیے.. اس موقع پر انھوں نے ایک...

مزید پڑھیں

Posted on May 20, 2014 by muzammil

ویکیوم کلینر

ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا ایک سیلز مین اس پراڈکٹ کے ساتھ ایک گلی کے سب سے پہلےمکان کے سامنے رکا اور بیل دی دروازہ ایک لمبی سے خاتون نے کھ...

مزید پڑھیں

Posted on May 20, 2014 by muzammil

پیشن گوئی

‫بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا : "آخر آپ نے کس چیز سے اندازہ لگایا کہ ہمارا منا بڑا ہوکر سیاست دان بنے گا؟ "منا دراصل ایسی باتیں کرتا ہے ،جو کانوں کو تو بھلی لگتی ہیں لیکن غور کرو تو...

مزید پڑھیں

Posted on May 19, 2014 by muzammil