شہروں کی معلومات 
26 مارچ 2011
وقت اشاعت: 12:18

پانامہ

پانامہ کا عجائب گھر وہاں کی زندگی اور روایت کا عکاس ہے، اور کئی دیگر عجائب گھر، مخصوص حوالوں سے اپنی شناخت رکھتے ہیں۔
بہ الفاظ دیگر یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پانامہ یونیورسٹیوں اور عجائبات گھروں کا گڑھ ہے۔
شہر کی معیشت کا 10 فی صد اس شہر میں تیار کی جانے والی اشیا ءسے پورا کیا جاتا ہے۔
ایک تاریخی ریلوئے لائن جو1850ءکی دہائی میں بچھائی گئی تھی آج بھی موجود ہے اور1990ء کی دہائی میں اس سے بھی تھوڑا سا کام لیا گیا۔
پان امریکن ہائی وے پانامہ شہر اور صوبے کے دوسرے شہروں کو آپس میں ملانے کے ساتھ ساتھ سنٹرل امریکہ کو بھی پانامہ سے ملاتی ہے۔ یہاں کا سب سے بڑا پل برج آف امریکہ ہے جو بحرالکاہل کے پانامہ کینال میں داخل ہونے کے مقام پر بنایا گیا ہے۔
پانامہ یونیورسٹی آف کولون سے جوڑتی ہے جو بحراوقیانوس کے کنارے پرManzanillo Island ایک بندرگاہ اور صوبہ کولون ہی کا دارالخلافہ ہے۔ کے مقام پر ٹاکومین انٹرنیشنل ائیرپورٹ شہر کے شمالی مشرقی حصے پر واقع ہے اور یہ شہر کا بڑا ائیرپورٹ بھی ہے۔

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
پانامہلندن
متن لکھیں اور تلاش کریں
  • مقبول ترین
© sweb 2012 - All rights reserved.